قیام امن اور انسانی حقوق کی فراہمی کیلئے قلیل مدتی اور لانگ ٹرم پلان تیار کررہے ہیں، مشال ملک
الیکشن کے بعد منتخب حکومت کے لئے لانگ ٹرم پلان بھی دوسرے مرحلے میں پیش کیا جائے گا


فیصل آباد: نگران وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشال ملک نے کہا ہے کہ وزارت انسانی حقوق قیام امن اور انسانی حقوق کی آئین اور قانون کے مطابق فراہمی کیلئے قلیل مدتی (سو روزہ) اور لانگ ٹرم پلان تیار کررہے ہیں۔ ان پلانز کی تیاری کیلئے کمیٹی قائم کی جارہی ہے جو سو روزہ پلان 7 روز میں مکمل کرکے پیش کریگی۔ الیکشن کے بعد منتخب حکومت کے لئے لانگ ٹرم پلان بھی دوسرے مرحلے میں پیش کیا جائے گا۔ پالیسی کی تیاری پر کام شروع کر دی گیا ہے۔
جڑانوالہ میں عالمی امن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ وزارت انسانی حقوق پاکستان میں قیام امن اور انسانی حقوق کی آئین اور قانون کے مطابق فراہمی کیلئے قلیل مدتی (100روزہ) اور لانگ ٹرم پلان تیار کررہے ہیں۔ ان پلانز کی تیاری کیلئے کمیٹی قائم کی جارہی ہے جو سو روزہ پلان 7 روز میں مکمل کرکے پیش کریگی۔ الیکشن کے بعد منتخب حکومت کے لئے لانگ ٹرم پلان بھی دوسرے مرحلے میں پیش کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پلانز کی تیاری میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کی رائے کو شامل کیا جائے گا۔ آئین پاکستان سے راہنمائی لیکر اس کی بنیاد اور سٹرکچر تیار کیا جائے تاکہ آئین کی اصل روح کے مطاب قاس پر عملدرآمد ہوسکے ہے۔ ۔ انہوں اس موقع پر کشمیر ی عوام اور قیادت خصوصا یسین ملک کےساتھ بھارتی حکومت ، فوج اور دیگر اداروں ظالمانہ سلوک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ کشیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔ سکھوں اور کرسچنز کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 2 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 3 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- ایک دن قبل



