Advertisement
پاکستان

16 مئی تک تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو بند رکھا جائے گا، این سی او سی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کے مطابق اجلاس میں 8 سے 16 مئی تک ایس او پیز کے نفاذ کے حوالے سے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ ان ایام کے دوران تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو بند رکھا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 10th 2021, 5:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس  ہوا، اس  اجلاس میں 8 سے 16 مئی تک ملک بھر میں شہریوں کی نقل و حمل روکنے کے لیے نافذ ایس او پیز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز نے بھی شرکت کی۔جبکہ اجلاس میں 8 سے 16 مئی تک ایس او پیز کے نفاذ کے حوالے سے حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا گیا۔

این سی او سی کے مطابق ان ایام کے دوران تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو بند رکھا جائے گا، میڈیکل سٹورز، ویکسینیشن سینٹرز، بیکریز پابندی سے مستثنٰی ہونگے۔ سیاحتی سرگرمیوں پر لوکل اور غیر ملکی شہریوں کے لیے مکمل طور پر پابندی ہوگی، تمام سیاحتی مراکز، ہوٹلز اور پکنک پوائینٹس ان ایام کے دوران بند رہیں گے، کسی بھی سیاحتی مقامات پر جانے والے سیاحوں کو واپس بھیج دیا جائے گا اور  اس حوالے سے تمام ہوٹلز کی بکنگز کو بھی کینسل کر دیا گیا ہے ۔

این سی او سی کے مطابق  بین الالصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی برقرار رہے گی، نجی گاڑیوں بشمول ٹیکسی اور کیب سروس کو 50 فیصد سواریوں کے ساتھ چلنے کی اجازت ہوگی۔

اجلاس میں مختلف شہروں میں رپورٹ ہونے والی ایس او پیز خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔این سی او سی نے ایس او پیز پر اطلاق کے لیے جامع پالیسی بنانے کے لئے صوبوں کو خصوصی ہدایات کردی۔

Advertisement
نام نہاد بلوچ تنظیمیں اپنے ہی کارکنوں اور کمانڈروں کو قتل کردیتی ہیں،سابق بی ایل اے کمانڈر

نام نہاد بلوچ تنظیمیں اپنے ہی کارکنوں اور کمانڈروں کو قتل کردیتی ہیں،سابق بی ایل اے کمانڈر

  • 2 hours ago
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان

  • 3 hours ago
آئی سی سی کا  مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

آئی سی سی کا مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

  • 18 minutes ago
حکومت پنجاب کا رمضان پیکج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کرنے کا اعلان

حکومت پنجاب کا رمضان پیکج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کرنے کا اعلان

  • 3 hours ago
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری

  • 4 hours ago
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس : اپوزیشن کی شدید نعرے  بازی ، اجلاس 12 فروری تک ملتوی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس : اپوزیشن کی شدید نعرے بازی ، اجلاس 12 فروری تک ملتوی

  • 22 minutes ago
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں امریکا کے اراکین کانگریس کا عشائیہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں امریکا کے اراکین کانگریس کا عشائیہ

  • 5 hours ago
پی ایس ایکس  میں کاروبار کا  مثبت آغاز ، انڈیکس1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال

  • 4 hours ago
پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاست پر بات نہیں کریں گے : رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاست پر بات نہیں کریں گے : رانا ثنا اللہ

  • 5 minutes ago
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس ،پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار

حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس ،پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار

  • 26 minutes ago
یوٹیوب نے کئی تجرباتی فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرا دیئے

یوٹیوب نے کئی تجرباتی فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرا دیئے

  • 14 minutes ago
پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادی صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں،بیرسٹر سیف

پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادی صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں،بیرسٹر سیف

  • 3 hours ago
Advertisement