پی ایم ڈی سی کی جنب سے 5 رکنی کمیٹی فیسوں میں اضافہ کا جائزہ لے گی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 23rd 2023, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : میڈیکل کالجز نے فیسوں کی مد میں سٹوڈنٹس کو لوٹنا شروع کر دیا ، میڈیکل کالجز فیسوں کی مد میں اندھیر نگری مچا دی ۔
میڈیکل کالجز نے سالانہ فیسوں میں 8 سے 9 لاکھ روپے اضافہ کر دیا ۔ اوور سیز پاکستانیوں کی سیٹوں پر 18000 ڈالرز وصول کیے جانے لگے ۔
میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس میں 8سے 9 لاکھ روپے اضافہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/aZkMUghXhT
— GNN (@gnnhdofficial) September 23, 2023
پی ایم ڈی سی نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی بنا دی ، ڈاکٹر ضیاالحق کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ۔
پی ایم ڈی سی کی جنب سے 5 رکنی کمیٹی فیسوں میں اضافہ کا جائزہ لے گی اور کمیٹی کے چیئرمین کو رپورٹ پیش کرے گی ۔

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 7 گھنٹے قبل

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل
- 6 گھنٹے قبل

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 7 گھنٹے قبل

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 7 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات