کسٹم حکام کے مطابق برآمد کیے گئے سامان میں چھالیہ ، گٹکہ ، ڈرائی فروٹ، ٹائرز شامل ہیں ۔

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 23rd 2023, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان : بلوچستان کے علاقہ سوراب میں کسٹمز کی کاروائی ، 5 کروڑ کی مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کر لیا گیا ۔
کسٹم حکام کے مطابق برآمد کیے گئے سامان میں چھالیہ ، گٹکہ ، ڈرائی فروٹ، ٹائرز شامل ہیں ۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ سامان کا ٹیکس جمع نہیں کروایا گیا ، کسٹم حکام نے سامان برآمد کر کے اپنے قبضے میں لے لیا ۔
بلوچستان کے علاقے سوراب میں کسٹمز کی کارروائی
— GNN (@gnnhdofficial) September 23, 2023
#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/FkwmyNBVXV
کسٹم حکام نے کہا کہ غیر قانونی سامان لانے والوں کے خلاف اسی طرح کاروائیاں کرتے رہیں گے ۔

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
- 6 hours ago

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار
- 5 hours ago

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- 2 hours ago

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی
- 4 hours ago

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی
- 7 hours ago

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 3 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 5 hours ago

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
- 16 minutes ago

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- an hour ago

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 41 minutes ago

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
- 4 hours ago

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات