اسلام آباد: وزیر اعظم عمران نے انسٹاگرام پر 5 ملین فالورز کا سنگ میل عبور کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان ایسا کرنے والے پہلے پاکستانی سیاست دان بن گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 10th 2021, 1:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 5 ملین انسٹاگرام فالوورزکا سنگ میل عبور کرلیا ہے اور وہ ایسا کرنے والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں۔ یہ خبر ان کے تین روزہ سعودی عرب کے دورے کے دوران سامنے آئی ہے۔
اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان دس ملین فیس بک فالوورزکو عبور کرنے والے پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن چکے ہیں جبکہ اس سے پہلے ان کا فیس بک پیج دس ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرچکا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کے ٹویٹر فالوورز کی تعداد 13.6 ملین ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- an hour ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




