Advertisement
علاقائی

کراچی میں ماس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

کراچی : ایکسپو سینٹر میں قائم سینٹر چوبیس گھنٹےکام کرے گا۔ یومیہ تیس ہزار افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 10th 2021, 12:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ماس ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں قائم سینٹر چوبیس گھنٹےکام کرے گا اور  یومیہ تیس ہزار افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے ایکسپوسینٹر کراچی میں ماس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے کام کرے گا ۔ جہاں ایک شفٹ میں 360 ہیلتھ کیئر ورکرز اپنی خدمات فراہم کریں گے اور یومیہ 30 ہزار تک افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

ویکسینیشن سینٹر میں 6 بلاکس، 96 کیوبیکلز،اور 12 رجسٹریشن کاونٹرز ہیں۔ وزیر صحت سندھ نے بتایا  کہ  16 مئی سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن شروع ہوجائے گی۔

ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سے کہاہے ہمیں ویکسین فراہم کی جائے۔ سندھ حکومت پیسے دینے کو تیار ہے۔ انہوں نے عوام سے بھی کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے  اور لازمی ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 18 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement