پی آئی اے رپورٹ کے مطابق 2022 میں پی آئی اے کا 6 ماہ کا خسارہ 2023 کے پہلے چھ ماہ کے خسارے کے مقابلے میں 41.31 ارب روپے تھا جو 60.71 ارب روپے ہے۔


کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے منگل کو اپنی مالیاتی رپورٹ پیش کی ، جس میں 2023 کی پہلی چھ مہینوں میں 60.71 ارب روپے کا نقصان ظاہر کیا گیا ہے۔
پی آئی اے رپورٹ کے مطابق 2022 میں پی آئی اے کا 6 ماہ کا خسارہ 2023 کے پہلے چھ ماہ کے خسارے کے مقابلے میں 41.31 ارب روپے تھا جو 60.71 ارب روپے ہے۔
امریکی ڈالر کے مقابلےمیں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے باعث پی آئی اے کے مالیات میں 27.45 ارب روپے کا نقصان ہوا جبکہ 2023 کی پہلی ششماہی میں ایندھن اور فنانس پر 30.78 ارب روپے خرچ کیے گئے جبکہ 2022 میں یہ رقم 48.34 ارب روپے تھی۔ پی آئی اے کا ریونیو 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے 34 ارب روپے سے تجاوز کرتے ہوئے 59 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ آپریشنل منافع بھی بڑھ کر 4.1 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
یاد رہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی تنظیم نو کا منصوبہ آنے والی نجکاری کی وجہ سے بڑھتا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے کارپوریٹ اور قانونی اداروں سے قومی پرچم بردار کی تنظیم نو کے منصوبے کے لیے درخواستیں طلب کیں تھیں ۔ محکمہ کنٹریکٹ مینجمنٹ کو 6 اکتوبر تک درخواستیں بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 11 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 hours ago


