پولیس نے بتایاکہ جاں بحق افراد کی شناخت قیصر عباس، ثمر شاہ اور وارث کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اسلا م آباد تھانہ بھارہ کہو پولیس کے مطابق کرین کی لفٹ گرنے سے 4 مزدور ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
ایک مزدور ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا گیا ، زخمی ہونے والے مزدور کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
پولیس نے بتایاکہ جاں بحق افراد کی شناخت قیصر عباس، ثمر شاہ اور وارث کے ناموں سے ہوئی ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق زخمی مزدور اور جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 5 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 6 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- an hour ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

