Advertisement
علاقائی

نواز شریف کے استقبالیہ جلسے میں جانے پر 125 موٹر سائیکل کی آفر

اگر یہ اتنے اچھے ہوتے تو اپنا ملک چھوڑ کر نہ جاتے، عوامی سروے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 1:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف کے استقبالیہ جلسے میں جانے پر 125 موٹر سائیکل کی آفر

لاہور: 21 اکتوبر کو نواز شریف کی پاکستان واپسی پر استقبالیہ جلسے میں جانے پر سیف الملوک کھوکھر کی جانب سے 125 موٹر سائیکل انعام دیا جائے گا۔

اس حوالے سے عوامی سروے کے دوران جی این این پلس کے نمائندے سے شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمیں بے وقوف بنا رہے ہیں، اگر یہ اتنے اچھے ہوتے تو اپنا ملک چھوڑ کر نہ جاتے، عوام کو معاشی ریلیف ملنا چاہیے موٹر سائیکل نہیں۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • ایک دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان