ایلون مسک نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر یہ پیغام جاری کیا کہ خبر کا لنک پوسٹ کیا جائے گا تو اس کی سرخی (ہیڈ لائن ) نظر نہیں آئے گی۔


کیلیفورنیا: ایکس جسے پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، ایکس نے اپنے پلیٹ فارم میں اچانک ایک عجیب تبدیلی کی ہے جس کے تحت جب کوئی خبر کا لنک پوسٹ کیا جائے گا تو اس کی سرخی (ہیڈ لائن ) نظر نہیں آئے گی۔
ایکس کے مالک ایلون مسک کے مطابق اس سے پوسٹس بہتر نظر آئیں گی۔
اب جب X پر کوئی لنک پوسٹ کیا جائے گا تو خبر میں شامل تصویر صارف کے سامنے آئے گی جس کے بائیں کونے میں ویب سائٹ کا ڈومین لکھا ہوگا لیکن تصویر پر کلک ہونے کی نشاندہی کرنے کے لیے اور کچھ نہیں ہوگا۔
I almost never read legacy news anymore.
— Elon Musk (@elonmusk) October 3, 2023
What’s the point of reading 1000 words about something that was already posted on ? several days ago?
آپ کو دوسری ویب سائٹ پر بھیج دیا جائے گا۔یہ تبدیلی آئی او ایس اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے کی گئی ہے اور صارفین کے لیے یہ اندازہ لگانا مشکل ہو جائے گا کہ کون سی تصویر خبر ہے اور کون سی نارمل۔ لنک پوسٹس سے سرخیوں کو ہٹانے کا فیچر اگست سے جاری کیا گیا ہے۔ اس موقع پر ایلون مسک نے کہا یہ براہ راست ہماری طرف سے آرہا ہے۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 4 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل






