4 اکتوبر 2023: ایلون مسک کی سابق گرل فرینڈ گرائمز نے اپنے بچے تک رسائی کے لیےایلون مسک کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 2:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

4 اکتوبر 2023: ایلون مسک کی سابق گرل فرینڈ گرائمز نے اپنے بچے تک رسائی کے لیے دنیا کے امیر ترین شخص کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 52 سالہ ایلون مسک اور 35 سالہ گرائمز 2018 سے ایک ساتھ تھے اور 2021 میں الگ ہو گئے۔ جس کے دوران تین بچوں کی پیدائش بھی ہوئی تاہم دونوں کی شادی نہیں ہوئی۔
ایلون مسک نے گرائمز کے ساتھ دوستی سے پہلے دو ناکام شادیاں کی تھیں۔ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ایک سال بعد دوسری شادی کی لیکن یہ رشتہ تین سال بعد دوبارہ طلاق پر ختم ہو گیا۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 5 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






