علی پور: : مسلح ڈاکو دکان میں داخل ہوا اور ایک لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر پیدل فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سٹی علی پور موقع پر پہنچ گئی۔

عید قریب آتے ہی علی پور میں ڈکیت گینگ سرگرم ہوگئے، مسلح ڈاکو امام بارگاہ حسینیہ جتوئ چوک کے قریب ایزی لوڈ کی دکان سے نقدی لوٹ کر فرار ہوگیا۔ مسلح ڈاکو دکان میں داخل ہوا اور ایک لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر پیدل فرار ہوا۔ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سٹی علی پور موقع پر پہنچ گئی ہے۔
پویس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ تفتیشی شاکر ایس آئی کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ اسی چوک پر ایک ہفتے میں ڈکیتی کی یہ دوسری واردات ہے۔شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔
تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے دکانداروں کو انصاف فراہم کیا جائے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 گھنٹے قبل








