کیاعمران خان کےلئے کوئی اور قانون ہے اور نواز شریف کے لیے الگ قانون ہے، نعیم حیدر پنجوتھا


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل تعیم حیدر پنجوتھا نے کہا کہ کیاعمران خان کےلئے کوئی اور قانون ہے اور نواز شریف کے لیے الگ قانون ہے، یہ کیا انصاف کا دوہرا نظام ہے۔
اپنے ٹویٹ میں نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اٹارنی کے ذریعےضمانت کی درخواست دائر نہیں ہو سکتی تھی تو پھر یہ کیسے یہ ہوا کہ عطا تارڑ نے بطور نواز شریف کے اٹارنی ان حفاظتی ضمانتیں دائر کر دی اور دونوں درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیوں کوئی اعتراض عائد نہیں کیا؟ کیسے اعتراض ختم ہو گیا ؟
اسلام آباد ہائی کورٹ تو اٹارنی کے ذریعےضمانت کی درخواست دائر ہو نہیں سکتی تھی تو پھر کیسے یہ ہوا ؟کیسے اعتراض ختم ہو گیا ؟ اسی بائیو میڑک کے لیے عمران خان صاحب بائیو میڑک کمرہ میں موجود تھے جب اسی کمرہ سے 9 مئی کو اغوا کیا تھا.ہماری درخواست پر اس وقت کیوں اعتراض لگا ؟ جب کہ اس… pic.twitter.com/ZFYyUNw8nc
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) October 18, 2023
نعیم حیدر نے کہا کہ جب عمران خان صاحب کی ضمانتوں کی درخواستیں بطوراٹارنی میرے ذریعے دائر ہوئی تھی تو اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے فورا اعتراض لگایا تھا کہ فوجداری کیسسز ضمانت وغیرہ میں اٹارنی کے ذریعے درخواست دائر نہیں ہو سکتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسی بائیو میڑک کے لیے عمران خان صاحب بائیو میڑک کمرہ میں موجود تھے جب کمرہ سے 9 مئی کو اغوا کیا تھا.ہماری درخواست پر اس وقت کیوں اعتراض لگا، جب کہ اس وقت درخواستیں میرے ذریعے دائر ہوئی کیونکہ میرے پاس خان صاحب کا سپیشل پاور آف اٹارنی تھا. ہمیں ہر درخواست پر مجبور کیا گیا کہ عمران خان خود آکر بائیو میڑک کرے۔
عطا تارڑ نواز شریف کے اٹارنی ہیں ان کے ذریعے نواز شریف کی حفاظتی ضمانتیں دائر ہوئی ہیں اور دونوں درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیوں کوئی اعتراض عائد نہیں کیا ؟ جب عمران خان صاحب کی ضمانتوں کی درخواستیں بطوراٹارنی میرے ذریعے دائر ہوئی تھی تو اسلام آباد ہائی…
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) October 18, 2023
نعیم حیدر کا کہنا تھا کہ ہم بار بار کہہ رہے تھے کہ عمران خان صاحب زخمی ہیں اور ویل چئیر پر ان کا زیادہ موومنٹ کرنا مشکل ہے لیکن ہماری کوئی بات نہیں مانی گئی اور آج نواز شریف ملک سے باہر ہے تو کیسے اس کے اٹارنی کے ذریعے درخواست دائر ہوئی اور درخواست پر کوئی اعتراض بھی نہیں لگا اور رجسٹرار آفس کی طرف سے نمبر بھی الاٹ کردیا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 11 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 12 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 17 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 17 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل

