Advertisement

غزہ کی پٹی میں صورتحال بے قابو ہوتی جارہی ہے، عالمی ادارہ صحت

ہر ایک سیکنڈ میں طبی امداد کے انتظار میں ہم جانیں گنوا رہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ کی پٹی میں صورتحال بے قابو ہوتی جارہی ہے، عالمی ادارہ صحت

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )نےغزہ میں ہسپتال پر حملے کے بعد خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صورتحال بے قابو ہوتی جارہی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینوم گیبریسس نے بدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دونوں فریقین کو پرتشدد کارروائیاں روکنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر ایک سیکنڈ میں طبی امداد کے انتظار میں ہم جانیں گنوا رہے ہیں۔ ہمیں جان بچانے والے امدادی سامان کی فراہمی کے لیے فوری رسائی کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ منگل کو غزہ کے ہسپتال میں اسرائیلی حملے میں دو سو سے تین سو فلسطینی شہید شہید ہو گئے ہیں جبکہ حماس نے شہید ہونے والوں کی تعداد 500 بتائی ہے ۔

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 11 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 17 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 10 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ