غلام احمد بلور کو نواز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا


اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور جاتی امراء آمد، نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر واپسی تمام اہلخانہ کیلئے عید کا سماں بن گئی، ان کی ہمشیرہ سمیت شریف خاندان کے تمام افراد نے ان کا استقبال کیا،اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور کی جاتی امراآمد#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/zfvEckByh9
— GNN (@gnnhdofficial) October 22, 2023
تاہم دوسری جانب اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور جاتی امرا پہنچے تو انہیں نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، وہ انتظار کرکے باہر سے ہی چلے گئے۔
اجازت نہ ملنے پر وضاحت پیش کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے میڈیا کو بتایا کہ میں بغیر اطلاع جاتی امرا آیا تھا، نواز شریف کا جلسہ بہت بڑا تھا میں خود بھی ٹریفک میں پھنسا رہا، پیغام آیا ہے کہ نواز شریف اہل خانہ سے ساتھ مصروف ہیں۔
غلام بلور کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے 1992 میں بھی ملک کو معاشی عدم استحکام سے نکالا، امید ہے اب بھی ملک کے لیے کچھ اچھا کریں گے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل





