Advertisement

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر کی ملاقات

ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر کی ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ امور سمیت غزہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی ولی عہد اور امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے ملاقات میں غزہ میں جاری فوجی کشیدگی کے حوالے سے گفتگو کی گئی، جس میں کشیدگی کو فوری طور پرروکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ضرورت پر زور دیا گیا تاکہ خطے میں امن کو بحال کیا جاسکے۔

سعودی ولی عہد نے فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے مستقل بنیادوں پر قیام امن کی ضرورت کو اجاگرکیا۔

اس موقع پر وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز اورامریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان، وزیر مملکت اور رکن کابینہ قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان بھی موجود تھے

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری