لاہور : آندھی اور تیز بارش کے باعث لاہور کے درجنوں علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 13th 2021, 11:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی اور تیز بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا ہے۔ لاہور کے درجنوں علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔آندھی کے باعث شیخوپورہ اور ننکانہ سرکلز سب سے ذیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔
ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ لیسکو چیف چوہدری محمد امین کی ہدایت پر فیلڈ اسٹاف کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ آندھی کی شدت میں کمی کے ساتھ ہی بجلی بحالی کا عمل شروع کردیا جائے گا۔ لیسکو ریجن میں شدید آندھی کے پیش نظر لیسکو انتظامیہ کی معزز صارفین سے تعاون کی اپیل ہے۔
ترجمان لیسکو نے صارفین سے درخواست کی ہے کہ آندھی اور بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں اور بجلی معطل ہونے کی صورت میں لیسکو کو مطلع کرکے عملے کے آنے کا انتظار کریں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- an hour ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 12 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






