کراچی ائیر پورٹ کے قریب گاڑی برساتی نالی گرگئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 بچیاں جاں بحق جبکہ 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 14th 2021, 11:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس کے مطابق ملیر کا رہائشی خاندان ائیرپورٹ پر کسی کو چھوڑنے کے بعد واپس آرہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔
گاڑی سڑک کنارے موجود برساتی نالے میں گرگئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں جن کی عمریں 4 اور 6 سال ہیں۔
حادثے میں ماں سمیت 3 خواتین زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتققل کردیا گیا۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








