میاں چنوں: پنجاب کے ضلع خانیوال میں تہرے قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے بیوی،ساس اور سسرکو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 15 2021، 2:52 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق ضلع خانیوال کے علاقے میاں چنوں میں عبد الحق ٹاؤن گلی نمبر 2 میں گھریلو تنازعے پر شوہرنے بیوی ،ساس، سسر پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے بیوی فائقہ، ساس شبانہ اور سسر تحسین موقع پر چل بسے۔تہرے قتل کی واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ سٹی موقع پرپہنچ گئی۔ ملزم ملک اظہر موقع سے 3 بچوں کو لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ قتل کی تحقیقات کر رہے ہیں جلد اصل حقائق سامنے لائیں گے ۔

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






