الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی تقرریوں کے حوالے سے قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش
تنخواہ اور مراعات سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کی رپورٹ پیش کی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 3rd 2023, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کی گئی تقرریوں کے حوالے سے قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کی گئی۔
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ نے جولائی 2020 سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کی گئی تقرریوں بمعہ صوبہ وار تفصیل
اسی عرصہ میں ای سی پی کے کنٹریکٹ ملازمین کی موزوں وضاحت کی صوبہ وار تفصیل کے ساتھ اور کنٹریکٹ کے شرائط و ضوابط اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملازمین کو دی گئی تنخواہ اور مراعات سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کی رپورٹ پیش کی۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 16 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 11 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 21 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

