Advertisement
پاکستان

سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی

خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے وٹس ایپ پر عمران خان کو بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 3rd 2023, 7:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی

سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے آن لائن بات کرانے کی خصوصی اجازت دے دی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست پر سماعت کی۔

چیئرمین پی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں درخواست دائر کی جس میں سابق وزیراعظم کی بیٹوں سے خصوصی بات کرانے کی استدعا کی گئی۔

درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا کہ عدالت پہلے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچوں سے بات کرانے کی اجازت دے چکی ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے پر نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ کل ہفتے کا روز ہے، عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرانے کی خصوصی اجازت دی جائے۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کوکل آن لائن بیٹوں سے بات کرانے کی اجازت دے دی۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 15 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 17 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق