Advertisement
تجارت

جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں اکتوبرکے دوران 83.2 فیصدکانمایاں اضافہ

گزشتہ سال اکتوبرمیں جننگ فیکٹریوں میں 3708000 گانٹھوں کی آمدریکارڈ کی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 3rd 2023, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں اکتوبرکے دوران 83.2 فیصدکانمایاں اضافہ

اسلام آباد: جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں اکتوبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر83.2 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق 31 اکتوبر 2023 تک جننگ فیکٹریوں میں 6791000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ میں 83.2 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ سال اکتوبرمیں جننگ فیکٹریوں میں 3708000 گانٹھوں کی آمدریکارڈ کی گئی تھی۔31 اکتوبر تک پنجاب کی فیکٹریوں میں 2994000 گانٹھوں کی آمد ہوئی جو گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلہ میں 44.5 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال اکتوبرمیں پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 2072000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈ کی گئی تھی۔31 اکتوبرتک سندھ کی فیکٹریوں میں 3797000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ میں 132.2 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ سال اکتوبر میں سندھ کی فیکٹریوں میں 1635000 گانٹھوں کی آمد ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 18 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 16 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 11 minutes ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 21 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
Advertisement