Advertisement
تجارت

ترسیلات زر میں سہولت کے لیے عرب مانیٹری فنڈ اور سٹیٹ بینک کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

مفاہمت کی یادداشت کا مقصد ’بونا ‘اور’راست‘ کے درمیان تعاون کا فریم ورک قائم کرنا ہے،حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 4th 2023, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترسیلات زر میں سہولت کے لیے عرب مانیٹری فنڈ اور سٹیٹ بینک کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین ترسیلات زر میں سہولت کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل چیئرمین آف دی بورڈ آف ڈائریکٹرز عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبداللہ الحامدی اور گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے اے ایم ایف کے زیراہتمام ابوظہبی میں جمعہ کو ایک تقریب میں مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے۔

مفاہمت کی یادداشت کا مقصد سرحد پار ادائیگی کے نظام ’بونا‘ جسے اے ایم ایف کی زیر ملکیت عرب علاقائی ادائیگی کی کلیئرنگ اور تصفیے کی تنظیم ’اے آر پی سی ایس او‘ چلاتی ہے، اور پاکستان کے فوری ادائیگی کے نظام ’راست‘ کے درمیان تعاون کا فریم ورک قائم کرنا ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 19 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 18 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا