نیپال کے مغربی علاقے جاجر کوٹ میں شدید زلزلے سے کم ازکم ایک سو اٹھائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 5 2023، 1:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ نیپال میں 5.7 شدت کے زلزلے کا مرکز کھٹمنڈو سے 250 میل شمال مشرق میں واقع تھا، جس کی گہرائی 11 میل ریکارڈ کی گئی۔
نیپال کے مغربی علاقے جاجر کوٹ میں شدید زلزلے سے کم ازکم ایک سو اٹھائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔چھ اعشاریہ چار شدت کا یہ زلزلہ دوہزار پندرہ کے بعد سب سے زیادہ ہولناک تھا۔
جب ہمالیائی ملک میں زلزلے کے دو جھٹکوں میں تقریبا ً نو ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








