Advertisement
تجارت

سیلزٹیکس کی کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر13 فیصد کا اضافہ

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیلزٹیکس کی مدمیں727 ارب روپے موصول ہوئے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 13 فیصدزیادہ ہے، وزارت خزانہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 5th 2023, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیلزٹیکس کی کی شرح میں  سالانہ بنیادوں پر13 فیصد کا اضافہ

سیلزٹیکس کی مد میں وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وزارت خزانہ کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیلزٹیکس کی مدمیں ایف بی آرکو727 ارب روپے موصول ہوئے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 13 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیلزٹیکس کی مدمیں ایف بی آرکو642 ارب روپے موصول ہوئے تھے۔

گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیلزٹیکس کی مدمیں وصولیوں میں سہ ماہی بنیادوں پر5 فیصدکی نموہوئی ہے۔گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں سیلزٹیکس کی مدمیں ایف بی آرکو691 ارب روپے موصول ہوئے تھے۔مالی سال 2023 میں سیلزٹیکس کی مدمیں ایف بی آرکومجموعی طورپر2.592 ٹریلین روپے موصول ہوئے ت

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 20 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • an hour ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 20 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
Advertisement