انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہوگیا،ڈیلر

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 6th 2023, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں سلسلہ بدستور تیسرے ہفتے جاری ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کی مقابلے میں امریکی ڈالر 69 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا۔
اسٹیٹ بین کے مطابق گزشتہ ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوئی تھی جبکہ گزشتہ سے پیوستہ ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوئی تھی، گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت تقریباً 4 روپے جبکہ 16 روز میں اب تک 8روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







