پاکستان فلسطین کے حوالے سے موجودہ حالات میں خود لیڈ کرے: سراج الحق کا شاہ محمود کو فون
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کر کے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے حوالے سے موجودہ حالات میں خود لیڈ کرے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 15 2021، 8:41 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
سراج الحق نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے پوری قوم ایک پیج پر ہے، پاکستان فلسطین کے حوالے سے موجودہ حالات میں خود لیڈ کرے۔ او آئی سی کے اجلاس میں واضح اور دو ٹوک موقف اپنایا جائے۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کا کہ فلسطین کے ایشو پر مسلم ممالک کے وزراء خارجہ سے رابطے میں ہوں۔ فلسطین کے ایشو پر متفقہ لائحہ عمل اختیار کریں گے۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





