Advertisement

کراچی میں سابق ڈی آئی جی جیل خانہ جات کے گھر چوری

ملزمان 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے پرندے چوری کرکے لے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 6th 2023, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں سابق ڈی آئی جی جیل خانہ جات کے گھر چوری

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں جیل خانہ جات کے ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھر چوری کی واردات ہوئی جس میں نامعلوم ملزمان گھر سے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے قیمتی پرندے چرا کرفرار ہوگئے۔

گلشن معمارسیکٹروی میں ریٹائرڈ ڈی آئی جی راجہ ممتاز کے گھرچوری کی واردات کا واقعہ پیش آیا، واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سابق پولیس افسر نے پرندے گھرکی چھت پر پالے ہوئے تھے، واردات سے متعلق تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں، جس کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 17 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 18 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 14 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 18 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 12 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق