24 قیراط سونے کی قیمت2 لاکھ 13 ہزار فی تولہ ہوگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 9th 2023, 4:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے،سونے کی 24 قیراط کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے تک کم ہوئی ہے۔
اس وقت ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت2 لاکھ 13 ہزار فی تولہ ہے،جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 95 ہزار 250 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔
کم مقدار میں سونے خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے سونے کے 10 گرام کے 24 قیراط کے بھاو 1 لاکھ82 ہزار 613 روپے ہے،جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط کے نرخ 1 لاکھ 67 ہزار 395 روپے ہے۔
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 4 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 5 minutes ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






