انٹربینک میں ڈالر287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 10th 2023, 4:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈالرکی قدرمیں اضافےکارجحان آج بھی جاری ہے،انٹربینک میں ڈالر60 پیسےمہنگا ہوگیا ہے۔
ڈالر کی قدر میں کاروبار کے آغاز پر ہی اضافہ دیکھا جا رہا ہے،معمولی اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 50 پیسےکا ہوگیا۔
دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار55 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی،کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔اسٹاک بروکرز کا کہنا ہےکہ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز پر شرح سود نیچے آنے سے تیزی آئی۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- an hour ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- an hour ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 21 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







