کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 618 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 13th 2023, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 56 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 618 سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے آخری روز پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلندترین سطح عبور کی تھی۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 18 منٹ قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 41 منٹ قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک گھنٹہ قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





