Advertisement
تفریح

ٹک ٹاکرعلیزہ سحر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

گزشتہ ماہ علیزے سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا لیک ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 13th 2023, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹک ٹاکرعلیزہ سحر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک  ہونے کے بعد شادی کرلی۔

گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو میں علیزے سحر ویڈیو کال کے دوران  اُس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں۔

ویڈیو کال پر بات کرنے کے بعد اُس شخص نے علیزہ سحر کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل کردی ،جس پر صارفین کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا کہ یہ علیزے نے خود ہی اپنی ویڈیو لیک کروائی ہے۔

Advertisement
ضلع  جھنگ میں بھارت کو بدترین شکست پر جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بناکر افواج پاکستان کو منفرد خراج تحسین

  • ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی کا جنیداکبر کوچیئرمین پی اے سی برقراررکھنےکافیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
3 بھارتی رافیل طیارے  سری نگر، جموں اور بھٹنڈہ میں گرنے کا انکشاف

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ  کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس

آپریشن بنیان المرصوص: حکومت کا16 مئی کو قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
ریاستی اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے اور گمراہ کن پروپیگنڈے میں ملوث 5ملزمان کیخلاف مقدمات درج

عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پاکستان کی  ایٹمی تنصیبات  کو محفوظ قرار دے دیا

پاکستان کا عالمی برادری  سے بھارتی جوہری تنصیبات اور مواد کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ

بھارت کے لیے بڑا دھچکا،امریکی صدر کا ایپل کمپنی کوبھارت میں پلانٹ کانہ لگانے کا مشورہ

بھارت کے لیے بڑا دھچکا،امریکی صدر کا ایپل کمپنی کوبھارت میں پلانٹ کانہ لگانے کا مشورہ

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو مؤثر اور یقینی جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 38 منٹ قبل
ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس کسی  کو نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس کسی کو نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ

  • ایک گھنٹہ قبل
مسافروں کے لیے اچھی خبر،ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ