سولہ ہزار والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکارکیا،ایمرجنسی آپریشن سینٹر

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 15th 2023, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخوا میں رواں سال تین پولیو کےکیسز رپورٹ ہوئے لیکن اس کے باوجود پچھلے ماہ چلنے والی مہم کے دوران 93 ہزار بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے۔
ایمرجنسی آپریشن کے مطابق پولیو ٹیمیں پہنچیں تو بتایا گیا کہ ستتر ہزار بچے گھروں پر نہیں تھے،سولہ ہزار والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکارکیا، پچھلے سال بیس پولیو کیسز اس صوبے سے رپورٹ ہوئے تھے۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر مہم کے دوران انکار کرنے والے 8 ہزار والدین پشاورکے ہے،بتایا گیا کہ پولیو مہم کے دوران 77 ہزار بچے گھروں پر نہیں تھے۔

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 14 hours ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 2 days ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 6 hours ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 17 hours ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 2 days ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 14 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 15 hours ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 15 hours ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 16 hours ago

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 2 days ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










