Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا کیلئے تربیتی کیمپ کل سے شروع ہو گا

18 رکنی پ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں 30 نومبر کو لاہور سے آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 22nd 2023, 6:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا کیلئے تربیتی کیمپ کل سے شروع ہو گا

دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا۔ 18 رکنی ٹیم شان مسعود کی قیادت میں  30 نومبر کو لاہور سے آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی۔

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ آسٹریلیا کیلئے نوید اکرم چیمہ پاکستان ٹیم کے مینجر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ منصور رانا اسسٹنٹ منیجر پاکستان  کرکٹ ٹیم ہوں گے۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی آج راولپنڈی میں رپورٹ کریں گے، دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا۔ چھ روزہ تربیتی کیمپ میں ٹیم دو روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلیں گے۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement