دورے کے دوران وزیر اعظم کویت کے ولی عہد شیخ میشال الجابر الصباح اور کویت کے وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح سے ملاقاتیں کریں گے

شائع شدہ a year ago پر Nov 28th 2023, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے اپنے دورے کے بعد کل کویت کا دورہ کریں گے۔
دورے کے دوران وزیر اعظم کویت کے ولی عہد شیخ میشال الجابر الصباح اور کویت کے وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح سے ملاقاتیں کریں گے۔
دورے کے دوران افرادی قوت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات کی تلاش، تحفظ خوراک ، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔
پاکستان اور کویت کے درمیان چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے وسیع اور تاریخی تعلقات استوار ہیں۔ سال دوہزار تیئس میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو ساٹھ برس مکمل ہوئے ہیں۔
وزیر منصوبی بندی کا ’’اڑان پاکستان‘‘اور نوجوانوں کے کردار پر خطاب
- 11 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ : آپریشن مکمل ، 190 یرغمالی بازیاب، موقع پر موجود تمام دہشتگرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ اورگداگری ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور
- 10 گھنٹے قبل

پاکستانی کھلاڑی وحید نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ سرو کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا
- 9 گھنٹے قبل
چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی : چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام
- 8 گھنٹے قبل
الحمر ا آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والا پنجابی کلچر میلہ ملتوی
- 10 گھنٹے قبل
وزیر اعلی پنجاب نے بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو مسترد کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل،21 افراد شہید، تمام دہشتگرد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

اگلے ماہ چینی وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے
- 6 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر حکومتی رہنماؤں کا خراج تحسین
- 6 گھنٹے قبل

جو ریاست کو توڑنے کی بات کرے گا، بندوق اٹھائے گا ریاست اس کا قلع قمع کرے گی،سرفراز بگٹی
- 10 گھنٹے قبل

بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی ضمانت منظور
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات