اپنی منزل تک پہنچنے پر عملے نے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں مسائل کی اطلاع دی، رپورٹ


28 نومبر منگل کی صبح دو طیاروں کو لینڈنگ گیئر کا مسئلہ درپیش آیا اور دونوں ایک ہی جگہ حادثے کا شکار ہوگئے۔
یونائیٹڈ ائیر زنجبار کے طیارے نے تنزانیہ کے ساحل سے دور ایک جزیرہ نما زنجبار سے اڑان بھری جس میں 30 مسافر اور عملے کے تین ارکان سوار تھے۔
طیارہ لینڈ کرنے کے قابل تھا لیکن غلط حکمت عملی کی وجہ سے مین لینڈنگ گیئر گر گیا اور طیارہ رن وے سے ہٹ گیا اور پھر فرنٹ گیئر سمیت طیارے کے دونوں پروں کو نقصان پہنچا جس کی وجہ سے طیارے کو حادثہ پیش آگیا۔
دی ایوی ایشن ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق اپنی منزل تک پہنچنے پر عملے نے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں مسائل کی اطلاع دی۔
تاہم اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
کچھ ہی گھنٹوں بعد سنڈبارڈ ائیر ایمبریئر کیکوبوگا سے زنجبار جانے کے لیے اڑان بھر رہی تھی جب تیز رفتاری کے دوران اس کا لینڈنگ گیئر گر گیا۔

آزاد کشمیر کے دو وزرا مستعفی، وزیراعظم آزاد کشمیر پر سنگین الزامات
- 26 منٹ قبل

نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
- 7 گھنٹے قبل
این ایچ ایس پی پنجاب کے زیرِ اہتمام ہیلتھ ڈیٹا اِن ایکشن صوبائی لرننگ ایکسچینج کا انعقاد
- 3 گھنٹے قبل

سلطان جوہر کپ: پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ سنسنی خیز برابری پر ختم، قومی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر
- 3 گھنٹے قبل
کھیرے کا پانی: صحت بخش مشروب جس کے حیران کن فوائد جانیں
- 5 گھنٹے قبل

طالبان حکومت نے عبداللہ مختار کو نائب وزیر داخلہ سے ہٹا کر محمد وزیر کو مقرر کر دیا
- 20 منٹ قبل

وزیراعظم کی زیر صدارت افغان مہاجرین پر اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی غیر حاضر
- 5 گھنٹے قبل

ابراہام معاہدے میں توسیع جلد متوقع، سعودی عرب شامل ہو سکتا ہے ، ٹرمپ
- 5 گھنٹے قبل

عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے وزیر اعلیٰ کے پی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
- 7 گھنٹے قبل

اجلاس میں فیصلہ: ملک میں موجود غیر قانونی افغان باشندوں کا ریاستی بوجھ ختم ہو گا
- 23 منٹ قبل

پشاور، ایبٹ آباد اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے
- 7 گھنٹے قبل

افغانستان بھارتی پراکسی بن چکا، دہشت گردی کی قیمت اب کابل کو چکانا ہوگی، خواجہ آصف
- 4 گھنٹے قبل