وزیراعلیٰ بلوچستان سے کوآرڈینیٹر موسمیاتی تبدیلی کی ملاقات، موسمیاتی تعاون پر اتفاق
ماحولیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنج سے نمٹنے کیلئے حکومت دیرپا حکمت عملی پر کام کر رہی ہے اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پہلا کلائمیٹ فنڈ قائم کر دیا ہے،میر سرفراز


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے تفصیلی ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران بلوچستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز، مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور وفاق اور صوبے کے درمیان ماحولیاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
دوران ملاقات وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنج سے نمٹنے کیلئے بلوچستان حکومت دیرپا حکمت عملی پر کام کر رہی ہے اور صوبے نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پہلا کلائمیٹ فنڈ قائم کر دیا ہے۔
رومینا خورشید عالم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت بلوچستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھا جائے گا۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل







