Advertisement

بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ ، امپائر جاں بحق ،کئی کھلاڑی زخمی

مانیک گپتا میچ کے اختتام کے بعد ڈرنکس بریک کے دوران دوسرے امپائر سے ملاقات کے لیے گئے تو اسی دوران شہد کی مکھیوں نے گراؤنڈ میں موجود لوگوں پر حملہ کر دیا، رپورٹس

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 20th 2026, 4:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ ، امپائر جاں بحق ،کئی کھلاڑی زخمی

اُناؤ: بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش(یو پی) کے ضلع اُناؤ میں واقع سپرو اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملے سے سینئر امپائر مانیک گپتا کی موت جبکہ کئی کھلاڑی زخم ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مانیک گپتا میچ کے اختتام کے بعد ڈرنکس بریک کے دوران دوسرے امپائر سے ملاقات کے لیے گئے تو اسی دوران شہد کی مکھیوں نے گراؤنڈ میں موجود لوگوں پر حملہ کر دیا، اس دوران انہوںنے بھاگنے کی کوشش کی تاہم مانیک گپتا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر پڑے جس کے بعد مکھیوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ مکھیوں کے حملے میں کئی کھلاڑی بھی زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ساتھی امپائر جگدیش شرما نے بتایا کہ سب لوگ مکھیوں سے بچنے کے لیے دوڑے مگر عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے مانیک گپتا تیزی سے نہیں بھاگ سکے اور شدید حملے کا شکار ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مانیک گپتا گزشتہ تقریباً 30 برس سے امپائرنگ کر رہے تھے، وہ اسٹیٹ پینل امپائر بھی تھے، ان کے انتقال پر کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 20 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 14 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
Advertisement