Advertisement
علاقائی

کراچی : عائشہ منزل میں آتشزدگی سے 4افراد جاں بحق

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس، ریسکیو اداروں کی جانب سے رہائشی عمارت سے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 7th 2023, 6:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : عائشہ منزل میں آتشزدگی سے 4افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا ، متوفی کی شناخت 30 سالہ اسامہ کے نام سے ہوئی جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ دکانوں سے شروع ہونے والی آگ نے رہائشی عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ہے، فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فوم کی ایک دکان میں اچانک آگ لگی جو مزید پھیل گئی، تمام دکانوں میں فوم اور میٹرس موجود ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس، ریسکیو اداروں کی جانب سے رہائشی عمارت سے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں.

Advertisement
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 8 گھنٹے قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 8 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • ایک دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے