اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ پاکستان ایک مضبوط ملک ہے اور اگر اسرائیل کو دھمکی دے تو جنگ رک سکتی ہے
اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ’حرمت اقصیٰ کانفرنس‘ سے ٹیلفونک خطاب میں اسماعیل ہنیہ نے کہا ہم اس وقت اسرائیل کے جدید ترین ہتھیار تباہ کر رہے ہیں جس میں ہمیں امید ہے کہ کامیاب ہوں گے۔
اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ پاکستان ایک مضبوط ملک ہے اور اگر اسرائیل کو دھمکی دے تو جنگ رک سکتی ہے، پاکستان سے ہمیں بہت سی امیدیں ہیں۔اپنے خطاب میں حماس کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر حملہ کر کے اسے ہمیشہ کیلیے ختم کر دینا چاہتا تھا، اسرائیل کے حملے سے قبل اپنے دفاع میں اسرائیل پر حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک طرف غزہ اور بیت المقدس پر قبضہ کرنا چاہتا تھا، دوسری طرف مسلمان ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کروانے کا پلان تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں میں 20 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، حماس کے مجاہدین ہر سطح پر اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا رہے ہیں۔
لاس اینجلس میں لگی خطرناک آگ میں تیز ہواؤں کے باعث مزید اضافے کا خدشہ
- 12 گھنٹے قبل
توشہ خانہ ٹو کیس:بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
- 19 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا پی آئی اے کی پیرس پرواز کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم
- 11 گھنٹے قبل
صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہو گا، وزیر اعظم
- 19 گھنٹے قبل
9 مئی کو لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے، آئینی بینچ
- 21 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز ، 8 خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے،چیف آف آرمی سٹاف
- 12 گھنٹے قبل
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونےکی قیمت میں کمی
- 12 گھنٹے قبل
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری
- 11 گھنٹے قبل
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل
کویت میں شب معراج کے موقع پر تین روزہ عام تعطیل کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل