Advertisement
علاقائی

ڈپٹی کمشنر کراچی نے عرشی شاپنگ مال کو ڈی سیل کر دیا

یاد رہے کہ گزشتہ روز عرشی شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 4افراد جاں بحق  ہو گئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 8th 2023, 10:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈپٹی کمشنر کراچی نے عرشی شاپنگ مال کو ڈی سیل کر دیا

کراچی : عرشی شاپنگ مال میں آتشزدگی میں نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے ڈپٹی کمشمنر کراچی نے اکٹھے چار دکانداروں کو اندر جانے کی اجازت دی ہے ، ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ دکانداروں کو صرف نقصان کے تخمینے کیلئے بھیجا گیا ہے ۔

آتشزدگی سے متاثرہ شاپنگ مال کو ڈپٹی کمشنر نے  عارضی طور پر ڈی سیل کر دیا ، دکانداروں نے قیمتی سامان کو شاپنگ مال سے باہر نکالنا شروع کردیا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز عرشی شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 4افراد جاں بحق  ہو گئے تھے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب