شجاع آباد : شجاع آبا د کے علاقے لوہاری گیٹ کے قریب تیزرفتار مسافر بس درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 19th 2021, 2:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت بس سیالکوٹ سے جلال پور پیر والا جارہی تھی ۔ مسافر بس رفتار تیز ہونے کی وجہ سے بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی ، جس کے نتیجے میں 12 افراد شدید زخمی ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 14 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 21 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







