بہاولنگر: بہاولنگر کے علاقے عارف والا روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 5:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگرمیں پیش آیا ، جس میں کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں کی شناخت سید فیاض شاہ اور محمد سرور کے نام سے ہوئی ہے ۔

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 13 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 3 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 12 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









