کرک سے مخصوص نشست کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 24th 2023, 8:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ صندک خٹک نے کرک سے مخصوص نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے آبائی علاقے میں مسائل ہیں، ہمارے علاقے میں سڑکیں ادھوری بنا کر چھوڑ دی گئی ہیں، ان مسائل کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میرا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا، گیس ہمارے علاقے کی ہے لیکن ہمیں گیس نہیں ملتی، خواتین کو گیس، بجلی اور پانی کے مسائل کا سامنا ہے۔
ٹک ٹاکر نے کہا کہ مجھے عوام کی حمایت حاصل ہے، میں جیت کر اپنے علاقے کی بہتری کے لیے کام کروں گی۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 16 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







