شہری فوگ لائٹ استعمال کرنے رفتار کم رکھیں

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے برقرار ہیں۔
پنجاب میں رات گئے سے شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔
شہر لاہور میں بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے، شہریوں کو فوگ لائٹ استعمال کرنے رفتار کم رکھنے کی ہدایات دے جارہی ہیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔
ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹر وے ایم تھری فیض پور سے رجانہ تک ٹریفک کیلئے بند ہے۔
موٹر وے ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے، موٹر وے ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی تک گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






