ترجمان الیکشن کمیشن نے خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ای سی پی نے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 3:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے، نیب، ایف بی آر کسی اور ایجنسی کی رپورٹس سے مشروط ہے۔
آج ایک بیان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ پنجاب الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ایسا کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
ترجمان نے خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ای سی پی نے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا۔
#ECP pic.twitter.com/DniQ9LFt40
— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) (@ECP_Pakistan) December 26, 2023
ترجمان پنجاب الیکشن کمشنر کے دفتر نے میڈیا کو بتایا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہفتہ تک جاری رہے گی جس کے بعد اہل امیدواروں کی فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی۔
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 days ago

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 3 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 3 hours ago

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 6 hours ago

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 6 hours ago
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 days ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 3 hours ago
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 8 hours ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 days ago
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 6 hours ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 3 hours ago

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


