کیلین مرفی بہترین اداکار اور للی گلیڈاسٹون بہترین اداکارہ قرارپائیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 8th 2024, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں اوپن ہیمر پانچ ایوارڈز کے ساتھ سب سے کامیاب فلم رہی۔
گولڈن گلوب ایوارڈزکی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی،جس میں کرسٹوفر نولان کی فلم اوپن ہیمر نے میدان مار لیا، بہترین فلم بہترین ہدایت کار اوربہترین اداکار سمیت پانچ ایوارڈز اوپن ہیمر کے حصے میں آئے۔
جبکہ کیلین مرفی بہترین اداکار اور للی گلیڈاسٹون بہترین اداکارہ قرارپائیں، باربی کو بہترین بلاک بسٹر ایوارڈ سے نوازا گیا،سکسیشن کو بہترین ٹی وی ڈرامہ سیریز قرار دیا گیا۔
تقریب سے پہلے ریڈ کارپٹ پر ہالی ووڈ ستاروں کی انٹری نے سماں باندھ دیا۔

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- 14 گھنٹے قبل

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- 12 گھنٹے قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 2 دن قبل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- 2 دن قبل
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- 14 گھنٹے قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- ایک دن قبل
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- 14 گھنٹے قبل
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



