ابتدائی طور پر 5 دسمبر 2023 کو صوبائی حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کرنے کی تجویز دی تھی تاہم وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اس پر عمل درآمد 15 جنوری تک مؤخر کر دیا


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے منگل کو پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا اعلان کردیا۔
نئی قیمت کا اطلاق 16 جنوری سے ہوگا ،نگراں وزریر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 16 جنوری سے بڑھائی جائے گی اور عوام کو مشورہ دیا کہ وہ اضافی اخراجات سے بچنے کے لیے آخری تاریخ سے پہلے اپنے لائسنس حاصل کرلیں۔ انہوں نے درست لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل یا گاڑیاں چلانے کے خلاف کارروائی کا بھی کہا کہ بغیر لائسنس گاڑی وموٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
ابتدائی طور پر 5 دسمبر 2023 کو صوبائی حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کرنے کی تجویز دی تھی تاہم وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اس پر عمل درآمد 15 جنوری تک مؤخر کر دیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہو ا جس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال ایک کروڑ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے تھے۔
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل



