تائیوان کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح اور اصولی موقف پر مبنی ہے:دفتر خارجہ
ہ تائیوان عوامی جمہوریہ چین کا لازمی حصہ ہے، پاکستان

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2024, 4:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تائیوان میں انتخابات کے حوالے سے میڈیا کے سوالات پر دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان ون چائنا پالیسی کا حامی ہے اور اقوام متحدہ کے منشور میں بیان کئے گئے مقاصد اور اصولوں کے مطابق دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر زور دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تائیوان کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی مستقل، واضح اور اصولی موقف پر مبنی ہے۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 9 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




