ارفع کریم 14 جنوری 2012 کو صرف 16 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پاگئیں


لاہور: آئی ٹی کی دنیا میں بے حد چھوٹی عمر میں نام کمانے والی ارفع کریم رندھاوا کی دسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
دنیا کی کم عمر ترین آئی ٹی مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم رندھاوا 2 فروری 1995ء کو فیصل آباد میں پیداہوئیں ۔ جولائی 2015 میں صرف 9 برس کی عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ امتحان پاس کر کے ارفع کریم نے انتہائی کم عمر میں آئی ٹی کی دنیا میں ایک نیا اعزاز اپنے نام کیا۔
دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کرنے کے علاوہ فاطمہ جناح گولڈ میڈل ، سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ اور صدارتی پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت دیگر اعزازات اپنے نام کیے۔
2005 میں مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس نےارفع کریم سےخصوصی ملاقات کی اور انھیں سند عطا کی۔
ارفع کریم 14 جنوری 2012 کو صرف 16 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پاگئیں۔
ارفع کریم کے قابل ستائش کارنامے پر پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ٹی ٹاور کے نام کو ارفع کریم کے نام سے بھی منسوب کیا گیا۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago







